Random enough to be declared weird.

تعلیم اور میں۔۔

4 Comments

آج سے دس گیارہ سال پہلے جب کوئی مجھ سے پوچھتا تھا کہ تم (یا آپ) کونسی کلاس میں ہو، تو میں بہت خوش ہو کر کہتا تھا کہ میں ساتویں (یا آٹھویں) کلاس میں ہوں۔ میں نے شائد کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک دن ایسا بھی آئیگا کہ کوئی مجھ سے پوچھے گا کہ تم آج کل کیا پڑھ رہے ہو اور میں شرمندہ ہوجائونگا۔

میں اگر بہت اچھا طالبِعلم نہیں تھا تو بہت زیادہ برا بھی نہیں تھا۔ پھر کیا ہوا کہ آج میں اِنٹر میں پھنسا ہوں؟

کوئی وجہ نہیں، کوئی ٹھوس وجہ تو بالکل بھی نہیں، پر ابھی بھی کچھ دیر نہیں ہوئی، اگر صحت اور ہمارے “استاد صاحب” نے ساتھہ دیا تو انشاءاللہ اس سال انٹر دینے کے بعد پڑھائی جاری رکھیں گے۔ تاکہ آئیندہ کوئی پوچھے تو یہ تو کہ سکیں کی کام جاری ہے :]۔

 
Tags: , ,
Posted in: Personal, Random, Thoughts

4 Comments (Leave a comment) »

Leave a Reply